battery low
Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ نیوزوکلاء نے احتجاج آج کے لئیے ملتوی کر دیا۔۔!!قیادت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے کیسز میں وکلاء آئیں گے احتجاج کے لئیے آج کے لئیے اس احتجاج کو مئوخر کیا جاتا یے،ریاست علی آزاد
https://twitter.com/x/status/1888881671157498281
وکلاء کے احتجاج کے باوجود جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس جاری ، چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
وکلاء نے بھی آج کا احتجاج موخر کردیا
https://twitter.com/x/status/1888881671157498281
وکلاء کے احتجاج کے باوجود جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس جاری ، چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
وکلاء نے بھی آج کا احتجاج موخر کردیا