Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صوبائی صدر جنید اکبر نے بیرسٹر سیف کے بیان کی سخت مزمت کر دی جنید اکبر ڈرون حملہ کے شہدا کے لواحقین سے ملاقات کر رہے ہیں
صوبائی صدر جنید اکبر کا ڈرون حملہ کے شہدا کے لیے صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کی جانب سے شہداء پیکج جاری کرنے کا مطالبہ
https://twitter.com/x/status/1906291402012823967
اربوں روپے کے فنڈز اس لیے نہیں دیے جاتے کہ ایک سیاسی جماعت توڑ کر نئی سیاسی جماعتیں بنائیں فنڈز اس لیے دیے جاتے ہی کہ امن و امان قائم کریں امن وامان کے لیے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کریں سویلینز کے خلاف آپریشن نا کریں ۔ صوبائی صدر جنید اکبر
https://twitter.com/x/status/1906296789491220926
کیا پانچ بچوں کی ماں دہشتگرد تھی ؟ کیا اس کی گود میں دو ماہ کا بچہ دہشتگرد تھا ؟ ایک طرف ہمارے ساتھ ظلم ہوا اور پھر ہمیں دہشتگرد بھی بنا دیا گیا دہشتگرد ہم نہیں یہ خود ہیں یہ ریاستی غنڈہ گردی ہے ، شہداء کے لواحقین ۔۔۔۔