
انا ثنا اللہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع پر خفیہ منصوبہ بندی سے پردہ اُٹھا دیا۔گزشتہ روز رانا ثناء اللہ نے بیان دیا جس میں انہوں نے کہا کہ سابق آرمی چیف کو توسیع دے کر فتنے (چیئرمین پی ٹی آئی) کا مقابلہ کرنے میں مدد ملی۔
انہوں نے کہا کہ بعض فیصلے وقت کے تقاضوں کے مطابق اسٹریٹیجی کا حصہ ہوتے ہیں۔سابق وزیر داخلہ کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا اور مختلف تبصروں کا مرکز بن گیا۔
فرخ حبیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز اور شہباز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگا کرباجوہ کےبوٹ پالش کرکےاقتدار لیا نتیجہ نواز شریف کے بھائی شہباز شریف نےملک کی معشعیت تباہ کردی مہنگائی سےعوام جینا مشکل کردیا۔آٹا،چینی، گھی بجلی اور گیس عوام کی پہنچ سے دور کردئیے کوئی شرم کوئی حیا
https://twitter.com/x/status/1704898547290980708
لال ملہی کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ کا یہ بیان کہ جنرل باجوہ کو توسیع دینے کا فیصلہ عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے تھا انتہائی خطرناک ہے کیونکہ سابقہ حکومتی اتحاد اپنے مفادات کے لیے ملک کے مفادات کا بھی سودا کر سکتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1705087474991583568
شہبازگل نے ردعمل دیا کہ باجوہ جی نواز گوالمنڈیلا پر اور مہربانیاں کرو ملک و قوم کو مار ڈالو اس کھوتا خوروں حرام خوروں کے لیے مگر یہ نمک حرام ہے یہ آپکو ڈسیں گے بخشیں گے نہیں
https://twitter.com/x/status/1705090587400011822
سفینہ خان نے تبصرہ کیا کہ دراصل یہ مسلم لیگ ن کا اپنے ہی قائد نواز شریف کے بیانئیے کے خلاف اعلان جنگ ہے یہ ن لیگ کے اراکین کیطرف سے نواز شریف صاحب کے لئے پیغام ہے کہ اپنے ہی کیے گئے کام کو غلط کہہ کر نیا بیانیہ نہیں بنا سکتے
https://twitter.com/x/status/1704911672345768064
عسکری رینچ نے تبصرہ کیا کہ تو کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف ایک بار پھر ایک جھوٹے بیانیہ لے کر الیکشن میں وارد ہونا چاہتے ہیں؟ 2018 کی الیکشن مہم میں ووٹ کی عزت اور خلائی مخلوق کا بیانیہ بنایا گیا پھر اس بیانیے کو بیچ کر ڈیل کی گئی. خلائی مخلوق کے قدموں میں گر کر ووٹ کی عزت نوچی گئی.
https://twitter.com/x/status/1704912798843564456
یوسف سعید نے کہا کہ جی اب کریں اس کے اوپر پرچہ اور چلائیں ملٹری کورٹ میں کیس
https://twitter.com/x/status/1704894003596976446
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/billi11h1h.jpg
Last edited: