Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کوایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے،جس کی آواز تمام صوبوں میں سنی جاۓ،جو سب کو جوڑ کر رکھےآپ نے ایسے لیڈر کو جیل میں رکھا ہوا ہے،اسے بلائیں اس وقت،وہ ملک کا سابق وزیراعظم ہے۔یہ ملک اس وقت تک ٹھیک نہیں ہو سکتا،جب تک یہاں عوام کے حقیقی نمائندے نہ آئیں اور شفاف الیکشن نہ ہوں۔ شبلی فراز
https://twitter.com/x/status/1915749141696700534
آج ضرورت تھی عمران خان کی،آج ضرورت ہے عمران خان کی،کیونکہ وہ سب کو جوڑ سکتا ہے۔اس وقت ایک طرف حُکمران کھڑے ہیں ،دوسری طرف قوم کھڑی ہے!اس وقت ریکارڈ سیاسی قیدی ہیں،ملک کی سب سے بڑی جماعت کا لیڈر 600دنوں سے قید میں ہے۔انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔شبلی فراز
https://twitter.com/x/status/1915747669005259236