https://twitter.com/x/status/1887900840893046793
بریکنگ نیوز ، ایک اور خط آگیا جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس عامر فاروق کو چھ صفحات پر مشتمل خط لکھ دیا خط میں جسٹس بابر ستار اپنی ہی ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو آئین و قانون سمجھاتے ہوئے نظر آئے ہیں چیف جسٹس نام لکھے خط میں کہا ہے سنیارٹی لسٹ جاری کرنا اور ایڈمنسٹریشن کمیٹی کی تشکیل غیر قانونی آئینی اقدام ہے
https://twitter.com/x/status/1887902890074763620 https://twitter.com/x/status/1887906452750352665 اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر ججز ججز نے اپنی اپنی ہائیکورٹ کا حلف اٹھا رکھا ہے، آئین کے مطابق ججز نیا حلف اٹھائے بغیر ڈیوٹی ادا نہیں کر سکتے، سینیارٹی لسٹ اور ایڈمنسٹریشن کمیٹی کا نوٹی فکیشن غیرآئینی اور غیرقانونی ہے، بطور چیف جسٹس آپ کے اقدامات سے ججز میں پیدا ہونے والا اختلاف افسوسناک ہو گا، اقدامات واپس لیں۔ جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس عامر فاروق کو خط

Last edited: