Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب، آپ سے آسان سا سوال ہے، سائفر کہاں ہے؟ عدالت
مجھے نہیں معلوم، سائفر میرے دفتر میں تھا، عمران خان
خان صاحب، شاہ محمود قریشی صاحب، میری طرف دیکھیں، میں آپ کو 10، 10 سال قید کی سزا سناتا ہوں،جج یہ کہہ کر کمرہ عدالت سے اٹھ گئے
جج کا فیصلہ سن کر سابق وزیر اعظم عمران خان نے قہقہہ لگایا،مسکراتے رہے۔
شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیان ریکارڈ کرانے سے پہلے ہی فیصلہ سنا دیا گیا
میرا تو ابھی بیان ہی ریکارڈ نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی کا احتجاج
اڈیالہ جیل سماعت فیصلے سنانے سے قبل عدالت کا عمران خان شاہ محمود قریشی سے مکالمہ
سماعت کے آغاز پر ملزمان بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دفعہ 342 کا سوال نام دیا گیا
عمران خان کی جانب سے پہلے اپنا 342 کے تحت بیان عدالت میں ریکارڈ کروایا
خان صاحب، آپ سے آسان سا سوال ہے، سائفر کہاں ہے؟ عمران خان کا بیان مکمل ہونے کے بعد عدالت کا استفسار
میں نے وہی بیان میں کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم، سائفر میرے دفتر میں تھا، عمران خان کا جواب
خان صاحب، شاہ محمود قریشی صاحب، میری طرف دیکھیں، میں آپ کو 10، 10 سال قید کی سزا سناتا ہوں ، جج
شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیان ریکارڈ کرانے سے قبل ہی فیصلہ سنا دیا گیا
فیصلہ سنانے کے بعد جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین عدالت سے اٹھ کرچلے گئے
فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی مسکراتے رہے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/DK2cxby/kamra11h1h311.jpg