جب حکومتی وزراء آئین اور قانون کی بات کریں تو اُس پر بیپ لگا دیا کریں، اطہر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جب حکومتی وزراء آئین اور قانون کی بات کریں تو اُس پر بیپ لگا دیا کریں، اطہر کاظمی

جو بیرسٹر عقیل اور انکی حکومت کررہی ہے وہ کوئی الجبرا نہیں، پوری قوم کو سمجھ آرہا ہے کہ یہ لوگ کیا کررہے ہیں۔بیرسٹر صاحب کی گفتگو سے ایسا لگا کہ وہ نیٹ فلیکس کی کوئی سیریز کا سکرپٹ سنارہے ہیں جس میں ٹریجڈی بھی ہے ایکشن بھی ہے، مزاح بھی ہے۔اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1914757683682463953
 

Back
Top