تیمور جھگڑا نے گنڈاپور کے اسلحہ اٹھانے کا بیان غلط قرار دیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"پی ٹی آئی کی طرف سے کوئی اسلحہ اٹھانے کا بیان دے رہا ہے، تو غلط کررہا ہے، ایسے بیان نہیں دینے چاہیے اور نہ ہی ایسے بیانات کی گنجائش ہے۔ لیکن ریاست عوام کیخلاف اسلحہ اٹھا رہی ہے اس سے بھی نظریں نہیں چرائی جا سکتیں"۔ سابق وزیر خزانہ تیمور جھگڑا
https://twitter.com/x/status/1934876967091810553
 

Back
Top