Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اچانک 10 دن کےلئے مُلتوی
وکیل فیصل چوہدری کا عمران خان اور بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار
ہمیں اطلاع دی گئی ہے کہ اڈیالا جیل میں آج توشہ خانہ ۲ کیس کی سماعت ستائیس فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس سے پہلے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بھی خالفِ معمول چھبیس فروری تک ملتوی کر دی گئی تھی۔
میں اس طرح سے اچانک سماعت ملتوی کیے جانے پہ شکوک و شہبات کا شکار ہو گیا ہوں اور عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت و سلامتی کے بارے میں فکر مند ہوں۔
پچھلی دفعہ اس طرح کی پابندیوں کے دوران خان صاحب کو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا تھا اور ان سے غیر انسانی سلوک روا رکھا گیا تھا۔ میں حکومت مطالبہ کرتا ہوں کہ فوری طور پہ وکلاء اور خاندان کے افراد کی ملاقات عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقاتیں کروائی جائے۔ تا کہ انکی صحت و سلامتی سے متعلق عوام الناس کو آگاہ کیا جا سکے۔
https://twitter.com/x/status/1891330485185544506