تحریک انصاف ہندو برادری کے 30 کروڑ روپے کھاگئی،شیر افضل مروت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی پر ایک اور بڑا الزام

عمر کوٹ الیکشن میں 30 کروڑ ہندو برادری نے پی ٹی آئی کو دیا وہ پیسہ پی ٹی آئی کے لوگ ہڑپ کر گئے انکی جیبوں میں چلاگیا۔لال ملہی کو جان بوجھ کر الیکشن لڑوایا گیا تاکہ ہندو برادری کا عطیہ لیا جا سکے۔
https://twitter.com/x/status/1914268835194306570
لال مالہی نے پہلا الیکشن نہیں لڑا، 8 فروری کو بھی امیدوار تھے، تب بھی جان بوجھ کر الیکشن لڑایا گیا تھا ؟؟ شیر افضل مروت اب مضحکہ خیز الزامات تک پہنچ چکے ہیں۔ جوکر ہی بن گئے
https://twitter.com/x/status/1914269629670740220
 
Will_Bite

Sure hes a marwat and not gulalai?
 
Back
Top