Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1910242835686621263
دریائے سندھ پر نہروں کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع ۔۔ قرارداد احمد چٹھہ، زرتاج گل اور علی محمد خان نے جمع کروائی۔۔ پیپلزپارٹی نے بھی نہروں کے خلاف قرارداد جمع کرادی
زرتاج گل، علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی
https://twitter.com/x/status/1910388317637771334
اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں
نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی
قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین۔ کے بھی دستخط
قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت کی گئی
https://twitter.com/x/status/1910377394407645440