تحریک انصاف سے سیز فائر نہیں ہوسکتا،حنیف عباسی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سیز فائر نہیں ہوسکتا، نو مئی کے کیسز عداتوں میں ہیں وہاں سے فیصلے ائیں گے اس میں ہم کچھ نہیں کر سکتے۔جو کام مودی نہیں کر سکا وہ پی ٹی آئی نے کیا، مودی نے تو جی ایچ کیو پر حملہ نہیں کیا تھا، ہمارے شہدا کے مجسمے نہیں گرائے تھے، میں تو حالیہ بھارتی حملوں میں شہید ہونے والے جوانوں کا قرض نہیں اتار سکتا، حنیف عباسی
https://twitter.com/x/status/1922543104491762024
پی ٹی آئی کے ساتھ معاملہ سیز فائر سے آگے چلا گیا ۔۔۔۔ حکومتی کیمپ سے بڑا سگنل آ گیا !


وزیراعظم شہباز شریف پی ٹی آئی کے ساتھ ایوان میں اپنی تقریر کے ذریعے سیز فائر کر چکے ہیں، اب بات اس سے آگے جا رہی ہے اور پی ٹی آئی سے انگیجمنٹ کے حوالے کچھ مثبت پیشرفت ہوئی ہے جس کا میں ابھی کھل کر اظہار نہیں کر سکتا صرف اتنا کہوں گا کہ پی ٹی آئی ان لوگوں کو آگے آنے دے جو اسپیس بنا سکتے ہیں، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری دبے لفظوں میں اہم اشارہ دے گئے !

https://twitter.com/x/status/1922703024603922825

 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Corrupt Efidrine bastard, you are in government by licking Asim pig's balls. You should have been in jail, not in government.
 

Back
Top