Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان کی سیاست ختم ہو گئی تھی 2022 میں، لیکن پی ڈی ایم نے اقتدار میں آکر اس کی سیاست زندہ کر دی، سیاسی آدمی جیل جا کر مضبوط ہو جاتا ہے اور جیل سے مضبوط ہو کر نکلتا ہے، عمران خان اور اس کی جماعت آج بھی قائم ہے اورعمران خان مقبول لیڈر ہے"۔ شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1917561002633109776
آپ تئیس کروڑ کے تحفے گھر لے گئے، قومی خزانے کو نقصان پہنچایا؟ کیوں ؟ ارشاد بھٹی کا سوال۔ وہ تحفے وزیراعظم کونہیں مجھے ملے تھے۔ شاہد خاقان عباسی۔
آپ نے مسلم لیگ ن تب کیوں نہ چھوڑی جب نواز شریف جعلی میڈیکل رپورٹوں پر باہر چلے گئے تھے ! ارشاد بھٹی ۔۔
ظلم سے بچنے کے لیے آپ جو کچھ بھی کریں میں اس کے ساتھ ہوں ! شاہد خاقان عباسی ۔۔۔
شاہد عباسی کی اس منطق پر ارشاد بھٹی کا ردعمل چیک کریں ۔۔
https://twitter.com/x/status/1916869866285334846
کیا آپ کو یقین تھا عمران خان بہادری سے جیل کاٹ لے گا؟ ارشاد بھٹیہر وہ سیاستدان جس کے پیچھے عوام کھڑی ہوتی ہے وہ ڈٹ کر جیل کاٹ لیتا ہے، حق و سچ کے لیے وہ مشکلیں برداشت کر لیتا ہے،تکلیف ہوتی ہے جیل میں لیکن برداشت کرنی پڑتی ہے، شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1916539481693282701
Last edited by a moderator: