بیرسٹر گوہر نے شیرافضل مروت کے علیمہ خان سے متعلق دعوؤں کو جھوٹا قرار دیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مروت نے کہا ہے میں قران پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں پارٹی میٹنگز میں علیمہ خان ورکرز کی تذلیل کرتی ہیں: طلعت حسین

میں جب سے چیئرمین بنا ہوں آج تک علیمہ خان کسی بھی پولیٹکل میٹنگ یا پھر پولیٹکل حکمت عملی کا حصہ ہی نہیں رہیںگوہر خان نے مروت کی قسموں کو جھوٹا قرار دے دیا
https://twitter.com/x/status/1914978760220201119
 

Back
Top