بہاولپور میں مسجد سبحان اللہ میں شہداء کی فہرست سامنے آگئی۔۔ مولانا مسعود اظہر کے مطابق انکے خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوئے جن میں خواتین، بچے بھی شامل ہیں
شھداء کی فہرست آنا شروع ہوگئ ہے ۔ مولانا مسعود اظہر کی بڑی بہن پوری فیملی سمیت شھید۔۔ مولانا کشف کی مکمل فیملی شہید اور مفتی عبدالرؤف صاحب کے نواسے بڑی بیٹی کے چاروں بچے شھید ، سعدیہ شوہر سمیت زخمی اکثر عورتیں اور بچے شہید ہو چکے۔۔ کرینیں ابھی اور ملبہ ہٹا رہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1920008070924796236
جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے مطابق بہاولپور کی مسجد سبحان اللہ پر بھارتی حملے میں انکے خاندان کے دس افراد اور چار قریبی ساتھی شہید ہوئے۔ بی بی سی رپورٹ
https://twitter.com/x/status/1920007303715291419