Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بھارت کے لیےاب ثبوت دینے کا وقت ختم ہوچکا ہے، سابق مشیر قومی سلامتی معید یوسف
بھارت دس منٹ میں کہہ رہا تھا کہ پاکستان نے حملہ کرایا، تو اس کا ثبوت بھی اسی وقت آنا چاہیے تھا۔ لیکن اب ثبوت دینے کا وقت ختم ہوچکا ہے، سابق مشیر قومی سلامتی معید یوسف
https://twitter.com/x/status/1919068236231897124
"بھارت سمیت دنیا کو یہ بات پتا ہے کچھ کیا تو پاکستان جواب دے گا،" سابق مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کی اہم گفتگو
https://twitter.com/x/status/1919083149667000602