https://twitter.com/x/status/1921220993101525318
"ہم صدر ٹرمپ کے قائدانہ کردار اور خطے میں امن کے لیے ان کی متحرک کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
پاکستان، علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں، اس نتیجے کو ممکن بنانے میں مدد فراہم کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کرتا ہے۔
ہم نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے جنوبی ایشیا میں امن کے لیے قیمتی خدمات انجام دیں۔
پاکستان سمجھتا ہے کہ یہ پیش رفت ان مسائل کے حل کی نئی شروعات ہے جنہوں نے طویل عرصے سے اس خطے کو امن، خوشحالی اور استحکام کے راستے سے روکے رکھا ہے۔"