بھارتی حملوں میں 8 پاکستانی شہید 35 زخمی ڈی جی آئی ایس پی آر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1919896523426693595
بھارتی حملوں میں 8 پاکستانی شہید 35 زخمی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
https://twitter.com/x/status/1919898332459159896
بھارتی ننگی جارحیت پوری دنیا کے سامنے لائیں گے۔۔ حملے کے مقدمات پر صبح نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کو لیکر جایا جائے گا اور دکھایا جائے گا کہ کس طرح بچوں،خواتین اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1919898207431049376
بھارت کی جانب سے پاکستان کے 6 مقامات پر حملے کیے گئے، ترجمان پاک فوج

احمد پور شرقیہ میں مسجد سبحان کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 5 شہری شہید، 31 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج

مظفرآباد میں مسجد بلال پر حملہ کیا گیا، جس میں ایک بچی زخمی ہوئی، ترجمان پاک فوج

شکرگڑھ میں ایک ڈسپنسری کو نقصان ہوا، ترجمان پاک فوج

مریدکے میں مسجد کو شہید کیا گیا، جس میں 1 شہری شہید، ایک زخمی ہوا، ترجمان پاک فوج

کوٹلی میں ایک مسجد کو شہید کیا گیا، جس میں 2 شہری شہید، 2 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج

سیالکوٹ کے ایک گاوں لوہاراں میں حملہ کیا گیا، جہاں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان پاک فوج
https://twitter.com/x/status/1919902060277043555
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

ایف اے پاس حرام زادے، یہ بتا کہ کہ کتنے ٹٹ پوجھینے ازلی دشمن سے معرکے میں مارے گئے یا یہاں بھی غریب ہی مروایا ہے؟
 
Back
Top