Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بلی تھیلے سے باہر آگئی ! ن لیگ کا مقتدر حلقوں سے ایک اور مطالبہ۔۔۔"سات ماہ گزر چکے فیصلہ کریں کہ 9 مئی کسنے کیا یا مٹی ڈالنی ہے تو بتا دیں "۔سینیٹر عرفان صدیقی
لیڈر سزا بھگت رہے ہیں اور پارٹی بڑے طمطراق سےالیکشن لڑرہی ہے,9 مئی کا فیصلہ کرلیں، فوج نے اپنے 18 افسروں کو نوکریوں سے نکالا۔عرفان صدیقی
یہ ہے پلان !
پی ٹی آئ کو جب تک کالعدم قرار نہیں دیا جاتا شیر الیکشن میں جانے سے ڈرتا ہے . اسٹبلشمنٹ سے کہا جا رہا ہے کہ فیصلہ کرو کہ ہمیں ریس میں لے کر آیے تو تھے لیکن جب تک کھلاڑی میدان میں ہے ہم ریس میں نہیں بھاگیں گے لیکن ریس سے ضرور بھاگیں گے !
https://twitter.com/x/status/1738601267436429599 https://twitter.com/x/status/1738790591385735401 https://twitter.com/x/status/1738788515402645901

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LNqYzWj/irfa11h12.jpg