بلڈ پریشر دونوں بازوئوں سے چیک کراناچاہئ&#1746

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
بلڈ پریشر دونوں بازوئوں سے چیک کراناچاہئے، امریکی ماہرین


blood1-600x330.jpg



اوصاف ویب ڈیسک امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ بلڈ پریشر دونوں بازوئوں سے چیک کراناچاہئیے۔

یہ تحقیق امریکہ کے ہالی وڈ میڈیکل سکول میں کی گئی جس میں طبی ماہرین نے 40 سال تک کی عمر کے 34 افراد کا باقاعدگی معائینہ کیا اور ایک بازو کی بجائے ان کے دونوں بازؤں سے ان کا بلڈ پریشر چیک کیا جس سے یہ بات سامنے آئی کہ ایک بازو کی بجائے دونوں بازؤں سے بلڈ پریشر چیک کرانا ڈاکٹروں کو مریض کی دل کی بیماریوں کے بارے میں خبردار کر سکتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ اگر بلڈ پریشر کی ریڈنگ میں 10پوائنٹس کا فرق آئے تواس سے مستقبل قریب میں دل کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ 38 فیصد ہوتا ہے۔ اسی بناء پر طبی ماہرین نے ایک کی بجائے دونوں بازؤں سے بلڈ پریشر چیک کرانے کو زیادہ موثر قرار دیا ہے۔

source
 

Back
Top