Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1915424296270520585
دریائے سندھ پر نہریں بنانے کا فیصلہ فوری ختم نہ ہو سکا، منصوبہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جایا جائے گا۔۔
جب تک مشترکہ مفادات کونسل میں باہمی رضا مندی سے فیصلہ نہیں ہوجاتا مزید کوئی نہر نہیں بنائی جائے گی، مشترکہ مفادات کونسل کی میٹنگ دو مئی کو بلائی جارہی ہے جس میں باہمی رضامندی سے فیصلہ کیے جائیں گے، وزیراعظم اور بلاول کی مشترکہ نیوز کانفرنس
https://twitter.com/x/status/1915420861575659606

Last edited: