https://twitter.com/x/status/1919402591357682145
بریفنگ غیرسنجیدہ تھی، جن سے رابطہ کیا وہ چلے گئے، ہم سے رابطہ کرتے تو چلے جاتے، نہ پارٹی کو علم نہ پارٹی قیادت کو علم اور بریفنگ ہو رہی ہے۔ یہ چیزیں حالات سے مطابقت نہیں رکھتیں، صرف فوجی اپروچ کافی نہیں، مضبوط سیاسی اپروچ ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان
قومی اسمبلی کے اجلاس، پاکستان محاز جنگ پر کھڑا ہے مگر کوئی زمہ دار شخص ایوان میں موجود نہیں، ایوان اول تا آخر تک خالی ہے، آج وہ ہمیں بریفنگ دیتے، صورتحال کی تفصیل بتاتے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں، مشکل وقت میں بھی ایوان میں سنجدگی نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ
https://twitter.com/x/status/1919392726702850423

Last edited: