باپ تمہارے کا نام کیا ہے؟پولیس افسر کے رویے پر صارفین برہم

socil11h11h1.jpg

باپ تمہارے کا نام کیا ہے؟اتنا پڑھ کر بھی تمیز سے بولنا نہیں آیا, پولیس افسر کے رویے پر صارفین برہم

سوشل میڈیا پر خاتون پولیس افسر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون بدتمیزی سے کہہ رہی ہیں کہ باپ تمھارے کا نام کیا ہے, جس پر صارفین برہمی کا اظہار کررہے ہیں,عمر فیضان نے لکھا باپ تمہارے کا نام کیا ہے؟ لہجہ، فرعونیت۔۔ ان افسران کو پہلے تمیز سکھائیں پھر فیلڈ میں بھیجِیں.
https://twitter.com/x/status/1725831232221540768
زبیر علی خان نے بھی غصے میں لکھاوردی پہن کر یہ کیوں بھول جاتے ہیں دوسرے کی عزت نفس کا خیال بھی رکھنا ہوتا ہے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1725797565038526797
ثاقب بشیر نے لکھاویڈیو دو تین دفعہ میں نے دیکھی ہے باپ کا نام پوچھنے میں کونسی عزت نفس جاتی ہے پوچھنے کا انداز بھی اتنا بھی گئی گزرا نہیں.
https://twitter.com/x/status/1725807061752041555
شہباز گل نے لکھا یہ اصلی والی ہے یا کوئی ٹک ٹاک ایس پی ہے۔ کیونکہ اصلی والی کو تو بولنے بنیادی تمیز تو ہونی تھی۔ یہ تو حالات بلکل پتلے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1725807463759270112
فیاض شاہ نے لکھا افسوس کہ تعلیم بھی ایسے لوگوں کا کچھ نہیں بگاڑ پاتی
https://twitter.com/x/status/1725815953152508330
عاصم ارشد نےلکھا میرے خیال میں ان عہدوں پر بٹھانے سے پہلے انہیں چند ماہ اخلاقیات پڑھائی جانی چاہیئیں
https://twitter.com/x/status/1725792014116004254
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ اگر پاکستان کو قائم رہنا ہے تو ان جیسے پڑھے لکھے مغرور جاہلوں کو پہلی فرصتُ میں کچرے میں پھینکنا ہو گا- یہ لوگ اپنے آپ کو عوام کا ملازم نہیں بلکہ مالک سمجھتے ہیں- سب کے سب کوئی ان میں انسان کا بچہ نہیں-
https://twitter.com/x/status/1726007608597709067
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Ye to ek chhoti Topi hai, us "bari wali Topi" ka keya ?
Jis nay mulk tora, Aaeen tora, jamhooriyat ko tora, jamhoor ko tora, gharon ko tora, ghar mein rehney walon ki saanson ko tora, auraton aur bacchon ko tora, dil tora, dil k armanon ko tora.........
 

Back
Top