اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَؕ-ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو

اے اللہ رب العزت
اے ساری کائنات کے شہنشاہ
اے ساری مخلوق کے پالنے والے
اے زندگی موت کا فیصلہ کرنے والے
اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
اے عرِش اعظم کے مالک
اے فرشتوں کے معبود
اے عزت اور ذلت کے مالک
اے بیماروں کو شِفا دینے والے
اے اللہ ہم تیرے گناہ گار بندے ہیں
ہمارے گناہوں کو معاف فرما
ہماری خطاؤں کو معاف فرما
اے اللہ ہم اپنے اگلے پچھلے، صغیرہ کبیرہ سبھی
گناہوں، خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں
اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے
ہیں ہماری توبہ قبول فرما
آمین ثمہ آمین یا رب العلمین

فورم پر موجود تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ماہ صیام کی عبادات اور دعاؤں میں اس گناہ گار کو، اسکے محترم والدین کو اور اسکی فیملی کو بھی یاد رکھیے گا . انشاءاللہ العزیز یہ عاصی بھی سب کو، انکے محترم والدین کو اور انکی فیملیز کو یاد رکھے گا
 
Pak_1

MPA (400+ posts)

aamin ya Rab al Alamin