السلامُ علیکم
میرا نام اطہر ہے فورمز کی دنیا میں "ایس اے زیڈ "کےنام سے جانا جاتا ہوں جو میرے مکمل نام کے پہلے تین حروف ہیں۔
اس فورم کے بارے میں فیس بک سے پتہ چلا۔جب دیکھا تو محسوس ہوا کہ یہاں پر بہت کچھ ہے بولنے اور سننے کے لئے۔
میں لاہور شہر کا رہائشی ہوں اور روزگار نے مجھے سعودیہ کا مقیم بنایا ہوا ہے۔
فلحال میں پاکستان مسلم لیگ نواز کا حامی ہوں۔
میں اردو ہی تحریر کروں گا اور زیادہ تر اردو تحاریر پر ہی رپلائی دیا کروں گا۔
رومن تحریر اگر چھوٹی چھوٹی ہوں تو پڑھ لیتا ہوں لیکن طویل رومن تحریر کو نظر انداز کر دیتا ہوں۔
اُمید ہے کہ یہاں وسع القلبی سے ایک دوسرے کو سنا جائے گا اور اپنی بات تحمل کے ساتھ بیان کی جائے گی۔
اللہ جی ہم سب کےملک پاکستان کو ترقی و خوشحالی اور امن کا گہوارہ بنا دیں آمین۔

Last edited by a moderator: