Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے سال میرے دفتر میں ڈاکہ پڑا 23کو مجھے ہلال امتیاز دیا گیا 24کو دفتر گیا تو سب کچھ غائب تھا ایس پی کینٹ کے پاس پرچہ کروانے گیا تو اس نے پرچہ نہیں کاٹا کہ اسے اوپر سے فون آ گیا تھا اب میں ایک کتاب لکھ رہا ہوں جس کا ٹائٹل ہے اوپر سے فون آتا ہے !محمود بھٹی ۔
https://twitter.com/x/status/1914025966667465093
https://twitter.com/x/status/1914025966667465093