اہم سیاسی جماعت کےسابق وزراء،ارکان اسمبلی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کاامکان

epo1h1h1.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ انتخابات کیلئے سیاسی جوڑ توڑ تیز کردیئے ہیں، اہم سیاسی جماعت کے سابق وزراء اور ارکان اسمبلی سے پارٹی میں شمولیت کیلئے رابطے شروع کردیئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین اسمبلی وسابق وزراء کی جانب سے جلد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان سامنے آنے کی توقع کی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے مختلف اراکین نے پیپلزپارٹی کی قیادت سے رابطے کرکے پارٹی میں شمولیت میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، رابطہ کرنے والے رہنماؤں میں میر سلیم کھوسہ، میر ظہور بلیدی، میر عاصم گرکیلو اور عارف جان محمد حسنی شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ باپ کے ارکان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے حوالے سے میر ظہور بلیدی کے پیپلزپارٹی کی قیادت سے معاملات آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں، دونوں فریقین میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہورہی ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آغا شکیل درانی، میر عاصم کردگیلو، رؤف رند اور میر اصغر رند ، عارف جان محمد حسنی، اور میر سلیم کھوسہ کے ساتھ بھی رابطے ہیں،ان رہنماؤں کے ساتھ بھی پیپلزپارٹی کی شمولیت کے حوالے سے معاملات آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ تو پیپلز پارٹی میں شامل ہو ہی چکی ہے دیکھ لیں پنجاب میں سیاست کرنے کو زرداری کو بلایا جاتا ہے اس کی پیسے کی بوریوں کی دہشت پھیلائی جاتی ہے اور ناکامی کا اعتراف کیا جاتا ہے جیسے نون لیگ نے تو کبھی چھانگا مانگا کیا ہی نہ ہو
?
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Jiss koe bhee ratoun raat millionaire bunna hae woe ali baba jumaat join kurtae hein
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مبینہ طور بارہ ارب دے کے بلوچستان کا وزیر اعلی بنا بیٹھا ہے ، اب زرداری سندھی خزانے سے بیس ارب رشوت دے کر اسے خرید لے اور بھتہ خور جنرلز اپنا اپنا حصہ وصول کر لیں ۔
مگر اس بار زرداری کی لوٹ اور بھتہ کی برکت کتنا کامیاب ہوتے ہے وقت ہی اسکا فیصلہ کرے گا
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ تو پیپلز پارٹی میں شامل ہو ہی چکی ہے دیکھ لیں پنجاب میں سیاست کرنے کو زرداری کو بلایا جاتا ہے اس کی پیسے کی بوریوں کی دہشت پھیلائی جاتی ہے اور ناکامی کا اعتراف کیا جاتا ہے جیسے نون لیگ نے تو کبھی چھانگا مانگا کیا ہی نہ ہو
?
Zaradari N-leak ki manjjjee thok raha hey, aue khwajay, lohay k channay aur Naani shakal deikhtay reh jaein gey
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ye Balochistan waley jis mein marzi shamil ho jaein elect inho ne hi hona hota hay, Sindh & Balochistan mein shadeed qism ki ghulaami hay, logo kay pass koi choice hi nahi
 
Back
Top