اگرمعیشت اتنی اچھی ہے تو حکومت گھبراہٹ کا شکار کیوں ہے؟ضیغم خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگرمعیشت اتنی اچھی ہے تو حکومت گھبراہٹ کا شکار کیوں ہے؟ لوگوں کو پروٹسٹ کیوں نہیں کرنے دیتی؟ مارپیٹ کر حاصل کیا ہوا سکون ناپائیدار ہوتا ہے۔ ضیغم خان

تحریک انصاف کا اس وقت بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اسکا ورکر عمران خان کے علاوہ کسی پر اعتماد کرنیکو تیار نہیں،انہیں وہ بزدل سمجھتا ہے۔ میں ٹوئٹر پر دیکھ رہا تھا کہ ورکرز نے کچھ لیڈروں سے متعلق گیدڑشپ کا لفظ استعمال کیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1905865076881359013
 

Back
Top