@barca
اوے ہوے برسا بھائی کے ساتھ کس نے دھوکہ کر دیا؟ جناب کوئی مثال دیں تو پتا چلے - اگر کسی نےایسی غلطی کی ہے تو اس کی گوشمالی ہوگی
lolz aur aik cheez yeh ke awazein bare ajeeb se a rahe hoti hein kahe baar :lol:
بھائی پہلے ہم خود پروگرام ریکارڈ کر کے پوسٹ کیا کرتے تھے، لیکن اب لوڈشیڈنگ کے وجہ سے یہ چیز ہمارے لیے ممکن نہیں رہی اس لیے ہم اب دوسری ویب سا ئٹس سے لے کر لگاتے ہیں - ہماری کوشش تو یہ ہوتی ہے کے آپ کوگوں کو کسی کسم کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے لیکن پھر بھی اگر آپ کو کوئی ویڈیو ٹھیک نہ لگے آپ رپورٹ کر دیں یا مجھے یا کسی دوسرے موڈیرٹر کو ٹیگ کر دیں ہم بہتر ویڈیو تلاش کر کے لگا دیں گے
http://www.siasat.pk/forum/showthre...-Who-Is-Responsible-for-Blood-Shed-in-Karachi
is program ka tital check karay aur poora prograam kisi aur topic par hai yea maamlay ko koi aur rang day raha hai
Admin to aaj kal aam awam ke masoom threads delete aur merge karnay mein masroof hain
ہا ئے میری معصوم عوام -
حضرت معذرت کے ساتھ جو تصویریں آپ نے دوسری پارٹی کے لیے لگا یں تھیں کیا وو آپ اپنی پارٹی کے لیے پسند کریں گے؟
@Waseem
ایک اور ٹاک شو ملاحضہ کریں۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...t-Imran-Khan-s-Jalsas&highlight=shahid+masood
اس میں میڈیا بائیکاٹ کی صرف دومنٹ کی بات ہوئی ہے۔
اور اپ لوڈر نے اصل ٹاپک گول کر دیا۔
جی مجھے پتا ہے لیکن یہ بات ڈسکس تو ہوئی نا ؟ تو پھر ٹھیک ہے کبھی کبھی ہم پروگرام میں کہے گئے صرف ایک جملے کا عنوان بنا دیتے ہیں تا کہ لوگ متوجہ ہوں جیسا کہ آپ نے اخبار میں بھی دیکھا ہو گا کوے ایک خاص بات خبر کا عنوان بنا دے جاتی ہے باقی کے خبر مضمون میں ہوتی ہے
کئی بار میں نے چیک کیا ہے
اڈمن سے میرا یہ سوال ہے اس فورم پر جو ڈیلی ٹاک شو اپلوڈ ہوتے ہیں کون کرتا ہے ؟
ہم سے دھوکہ کر رہا ہے ٹائٹل اپنی مرضی کا لکھتا ہے اور پروگرام کا ٹاپک کوئی اور ہوتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|