اپوزیشن جماعتوں کا عمران خان کی رہائی،نئے انتخابات کا مطالبہ

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1889378902205730856
https://twitter.com/x/status/1889369862096494769
اپوزیشن جماعتوں کا عمران خان کی رہائی،نئے انتخابات کا مطالبہ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت،چیف جسٹس سے آئی ایم وفد کی ملاقات پر حیرانگی کا اظہار،روابط بڑھانے، چیلنجز سے نمٹنے کےلیے اے پی سی اور نیشنل ایجنڈا ڈرافٹ کرنے کےلئےسٹئیرنگ کمیٹی قائم،شاہد خاقان عباسی سربراہ،اعلامیہ

https://twitter.com/x/status/1889387228784382377
اپوزیشن رہنماؤں نے مستقبل میں باہمی روابط بڑھانے اور ملک کو درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد اور ایک نیشنل ایجنڈا ڈرافٹ کرنے کے لیے سٹیرنگ کمیٹی کے قیام پر بھی اتفاق کیا۔ سٹیرنگ کمیٹی کی سربراہی شاہد خاقان عباسی کریں گے اور اس میں اسد قیصر، شبلی فراز، سینٹر کامران مرتضیٰ، مصطفی نواز کھوکھر، صاحبزادہ حامد رضا، ساجد ترین ، ناصر شیرازی تلمند خان اور اخونزادہ حسین شامل ہونگے۔

https://twitter.com/x/status/1889386349284958426 https://twitter.com/x/status/1889398438951035307
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
you-fired-motivational-kick-260nw-123705127.jpg
 

Back
Top