
پی ٹی آئی نے بھی کیا قسمت پائی ہے کہ اپنے لیے اپوزیشن بھی خود بنا لی یعنی فضلو ڈیزل نواز بھگوڑا اور زرداری نری بیماری ایسے نکمے اپوزیشن لیڈران ثابت ہوئے کہ وہ اپوزیشن کی جگہ بھی نہ پر کر سکے لہذا اپوزیشن بھی پی ٹی آئی نے اپنے گھر سے بنا لی جاؤ اب تم نکمو تیل لینے اب انہوں جہانگیر ترین کی صورت مین لیڈر بھی بنا لیا اور تم منہ دیکھو اب ہم کیا کریں پچھلے کئی دنوں سے جہانگیر ترین ہی میدیا پر چھایا ہوا ہے اور تمھیں اس کا نام لے لے کر پریس کانفریسیں کرنی پر رہی ہیں ادھر مریم بھی اپنا ٹویٹر کا شاید پاسورڈ بھول گئی ہے یا وہسے شرم کے مارے چھپی بیٹھی ہے کہ آر پار کہ بعد یہ کیا ہوگیا