Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ضلع کچہری لاہور عدالت نے اوریا مقبول جان کے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی
عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ رپورٹ طلب کرلی
,ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نے محفوظ فیصلہ سنایا دیا
ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
https://twitter.com/x/status/1828025152723939608
کمال کی بات ہے کہ مجسٹریٹ نے ریمانڈ کا حکم 3 بجکر 50 منٹ پر سنایا!!
ایف آئی والے اوریا مقبول جان کو لے کر 2 بجے کے قریب روانہ ہو چکے تھے!!
مجسٹریٹ نے خود حکم نامہ ہاتھ سے لکھا جبکہ سٹینو عدالت میں موجود تھا!!
https://twitter.com/x/status/1828025791965483506

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xlHrJjm.jpeg