امریکہ سےعمران خان کے لئےفون آیا تو کیا کریں گے؟محسن نقوی نےٹھینگا دکھادیا

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
icegif-1330.gif

امریکا سے بانی پی ٹی آئی کیلئے کال آئی تو کیا کریں گے؟ محسن نقوی نے جواب میں ٹھینگا دکھا دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک امریکا کے تعلقات بہت اچھے ہیں وہ اسی سلسلے میں امریکا گئے تھے۔

لاہور میں پیکو روڈ نادرا سینٹر کے دورے کے موقع پر گفتگو کے دوران صحافی نے ان سے سوال کیا کہ اگر امریکا سے بانی پی ٹی آئی کیلئے کال آئی تو کیا کریں گے؟ جس کے جواب میں محسن نقوی نے ٹھینگا دکھا دیا۔
ایک اور سوال پر وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سے درخواست کریں گے کہ 8 فروری کو احتجاج نہ کریں، اگر انہوں نے 26 نومبر کی طرح ہماری بات نہیں مانی تو پھر وہی کریں گے۔
محسن نقوی نے کہا کہ انہوں نے امریکا میں اہم ارکان کانگریس سے ملاقاتیں کی ہیں، دورے کے مزید اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات بہت اچھے ہیں، کچھ چیزیں سوشل میڈیا کیلئے ہوتی ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
professional-young-man-showing-thumbs-up-in-front-of-the-camera-isolated-on-white-background-2CHT609.jpg

ٹھینگا دکھانا (اردو معنی)
ہاتھ کا انگوٹھا ٹیڑھا کر کے دکھانا
صاف انکارکرنا،چھیڑنا،چڑانا
مطلب تپانا،انگلی کرکے بھاگ جانا
  • prank-funny-messing-001-512.png

Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Pheli baat kay phone aay ga nahi, dosri baat agar aa gaya tou patwarioon key phat kar galay may aa jaay gi.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

kiyo chacha itna mayoos kiyo hu rahay hu, after succesful campaigns of no remitance, richard grenell, long marches and foji stock boycot, why are you losing faith in Brave ppl like moeed pirzada shahbaz gill and wajahat along with millions spending on lobying firms?
come on chacha
 
کل تک یہی یوتھیے کلی لت پراچھل،اچھن کر گھنگھرو توڑ ناچ دکھا رہے تھےا
و جی محسن نقوی کا دورہ امریکہ ناکام ہوگیا ہے
ابھی یوتھیوں تھوڑا انتظار کرو اثرات اہستہ، آہستہ سامنے آئیں گے
بقول محسن نقوی کچھ چیزیں سوشل میڈیا کیلئے ہوتی ہیں ان کا حقیقت سے کوئی
تعلق نہیں ہوتا۔

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
کل تک یہی یوتھیے کلی لت پراچھل،اچھن کر گھنگھرو توڑ ناچ دکھا رہے تھےا
و جی محسن نقوی کا دورہ امریکہ ناکام ہوگیا ہے
ابھی یوتھیوں تھوڑا انتظار کرو اثرات اہستہ، آہستہ سامنے آئیں گے
بقول محسن نقوی کچھ چیزیں سوشل میڈیا کیلئے ہوتی ہیں ان کا حقیقت سے کوئی
تعلق نہیں ہوتا۔

pti ka poora wajood he social media kay liya hay

PTI's four year rule was also driven by social media gimmickeries
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
icegif-1330.gif

امریکا سے بانی پی ٹی آئی کیلئے کال آئی تو کیا کریں گے؟ محسن نقوی نے جواب میں ٹھینگا دکھا دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک امریکا کے تعلقات بہت اچھے ہیں وہ اسی سلسلے میں امریکا گئے تھے۔

لاہور میں پیکو روڈ نادرا سینٹر کے دورے کے موقع پر گفتگو کے دوران صحافی نے ان سے سوال کیا کہ اگر امریکا سے بانی پی ٹی آئی کیلئے کال آئی تو کیا کریں گے؟ جس کے جواب میں محسن نقوی نے ٹھینگا دکھا دیا۔
ایک اور سوال پر وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سے درخواست کریں گے کہ 8 فروری کو احتجاج نہ کریں، اگر انہوں نے 26 نومبر کی طرح ہماری بات نہیں مانی تو پھر وہی کریں گے۔
محسن نقوی نے کہا کہ انہوں نے امریکا میں اہم ارکان کانگریس سے ملاقاتیں کی ہیں، دورے کے مزید اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات بہت اچھے ہیں، کچھ چیزیں سوشل میڈیا کیلئے ہوتی ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
ٹنپٹاش قیو ، امریکا تم لوگوں کو ٹیلی فون کیوں کرے گا ؟ اسکو تم لوگوں کے چور سوئچ کا پتہ ہے

Back
Top