الیکشن کمیشن نے پارٹی بن کر سیاسی مفاد ظاہر کیا،جسٹس عائشہ ملک ،،جسٹس عقیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن نے پارٹی بن کر سیاسی مفاد ظاہر کیا،جسٹس عائشہ ملک ،،جسٹس عقیل عباسی

الیکشن کمیشن نے فیصلے پر جزوی عملدرآمد کر کے آئینی ذمہ داری کی خلاف ورزی کی،فیصلے پر عملدرآمد الیکشن کی صوابدید نہیں، آئینی تقاضا ہے
https://twitter.com/x/status/1920809419777962188
جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباس کی بینچ تشکیل دینے والے آئینی کمیٹی متعلق فیصلہ میں رائے

آئینی کمیٹی محض ایک رسمی یا انتظامی ادارہ نہیں، بلکہ اس کے پاس ایک باقاعدہ آئینی حیثیت ہے۔ اس کی ذمہ داری تھی کہ وہ ان پانچ دستیاب جج صاحبان کی شمولیت یقینی بناتی، جنہوں نے اکثریتی رائے دی
https://twitter.com/x/status/1920813428962189711
آئینی کمیٹی میں جسٹس امین الدین کیساتھ ساتھ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس جمال مندوخیل شامل ہیں

جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے 6 مئی کے مختصر آرڈر پر بھی اعتراض اٹھادیا

مختصر آرڈر میں کہا گیا ہماری رائے حتمی فیصلے میں گنی جائیگی،نہایت احترام کیساتھ ہم اس آبزرویشن سے متفق نہیں ،مخصوص نشستوں پر نظرثانی درخواستیں ہم خارج قرار دیتے ہیں،اختلافی نوٹ
https://twitter.com/x/status/1920812473269047774
 

Back
Top