Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان پرویز خٹک کے بیان ریکارڈ کے دوران مسکراتے رہے۔۔پرویز خٹک کے بیان کے موقع پرعمران خان کا چٹکلا۔۔
القادر ٹرسٹ ریفرنس کی سماعت 13 جولائی تک ملتوی،پرویز خٹک کا بیان ریکارڈ، پٹواری غلام عباس گورائیہ پر جرح مکمل،پرویز خٹک کے بیان کے دوران بانی پی ٹی آئی کمرہ عدالت میں مسکراتے رہے
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پرویز خٹک کے بیان کے موقع پرعمران خان کا چٹکلا
دوران سماعت عمران خان روسٹم پر آگئےاور پرویز خٹک کے بیان کے دوران بانی پی ٹی آئی مسکراتے رہے،پرویز خٹک کے بیان کے دوران اچانک عمران خان نے کہااب تو نواز شریف کے فلیٹ بھی پاکستان واپس آنے چاہئیے،
پرویز خٹک نے اپنا بیان 15 منٹ میں ریکارڈ کرایا اور واپس چلے گئے،
اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس میں سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا جبکہ بنی گالا اسلام اباد کے پٹواری پر جرح بھی مکمل کرلی گئی،ریفرنس کی سماعت 13جولائی تک ملتوی کر دی گئی،احتساب عدالت اسلام آبادکے جج محمد علی وڑائچ نے سماعت کی،عمران خان اور بشری بی بی کو عدالت پیش کیاگیا،
https://twitter.com/x/status/1810941416199086412
القادر ٹرسٹ کیس میں پرویز خٹک بطور گواہ پیش ہوئے عجب سین تھا ان سے بات ہی نہیں ہو پا رہی تھی نہ وہ بیان دے پا رہے تھے ! وکیل عمران خان
https://twitter.com/x/status/1810949684367638645

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/RsTjtti.jpeg
Last edited by a moderator: