اطہر کاظمی اور عمران شفقت آمنے سامنے۔۔یہ پی ٹی وی نہیں ہے۔ذرا صبر کریں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پی ٹی وی نہیں ہے، زرا صبر کر لیں، ان کا خیال ہے یہ پی ٹی وی نیوز ہے، صبح سے شام تک پریس کانفرنس کر کے بتائیں گے یہ غدار ہے وہ غدار ہے۔ اطہر کاظمی اور عمران شفقت آمنے سامنے
https://twitter.com/x/status/1895140014406709518
اطہر کاظمی نے ٹاؤٹ عمران شفقت کی کلاس لگا دی ، یہ پی ٹی وی نیوز نہیں ہےکہ جو آپ کو بتایا جائے گا اور آپ صبح سےشام تک پریس کانفرنس کریں گے کہ یہ غدار ہے وہ غدار ہے مجھے بات کرنےدیں پہلےمذہب کارڈ ہوتا تھا اب ایک نیا کارڈ آ گیا ہے 9 مئی کا کارڈ جب کوئی دلیل نہ ہو تو 9 مئی لے آتےہیں
https://twitter.com/x/status/1895143913733922924
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Inn ki inhi harkaton ki wajha se traditional media apni credibility kho chuka hai. Inn ke programs to ab inn ke khud ke ghar waale nahi dekhte.
 

Back
Top