Belal
Senator (1k+ posts)
میں چار پیسے نہیں لاکھوں خیرات میں دیتا ہوں لیکن جھوٹ برداشت نہیں کرتا- اور نہ ہی رشوت لینے والے کو معاف کرتا ہوں- تحریک انصاف کا ساتھ بھی اسی لئے دیا تھا کہ جھوٹوں اور رشوت خوروں کا خاتمہ ہوجائے اگر ان کو کامیابی ملتی ہے تو دوبارہ ووٹ بھی دونگا اور پہلے کی طرح چندہ بھی- ایک روپے رشوت بھی کوئی طلب کرتا ہے تو شکایت درج کرونگا اور ثابت کرونگا ان کو رشوت خور اور اگر تحریک انصاف نے ایکشن نہیں لیا تو اللہ حافظ دوسروں کا انتخاب کریں گے
Allah apki Khairat Qabool Kary , asisy Logo se fazool bais mai Apni Naiki ko Raigaan Mat kary.