اسپین ،ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

دنیا کے تین بڑے ممالک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا ہے، اسرائیل نے احتجاجی طور پر ان ممالک سے اپنے ایلچیوں کو واپس بلوالیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپین ، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک آزاد ریاست تسلیم کرلیا ہے، اس فیصلے کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا۔

اس حوالے سے ناروے کے وزیراعظم جوناس گہرااسٹور نے پریس کانفرنس میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین ایک آزاد ریاست کا بنیادی حق رکھتی ہے، اگر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم نا کیا گیا تو مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔

دوسری جانب اسپین کے وزیراعظم ہیڈرو سانچیز نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 28 مئی کو وزراء کونسل آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی منظوری دے گی، اسرائیلی وزیراعظم اپنی تکلیف دہ اور تباہ کن پالیسی کے ذریعے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

آئرلینڈ کےو زیراعظم سائمن ہیرس نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کرتے یوئے کہا کہ اسپین اور ناروے کے ساتھ مل کر فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کررہے ہیں، آج فلسطین اور آئرلینڈ کیلئے ایک تاریخی اور اہم دن ہے۔

تینوں ممالک کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کیے جانے پر اسرائیل نے ان ممالک سے اپنے سفیروں کوواپس بلوانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل اس پیش رفت پر خاموش نہیں رہے گا میں ان ممالک کو سخت پیغام بھیج رہا ہوں۔

خیال رہے کہ یہ پیش رفت غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو کئی ماہ گزرجانے کے بعد سامنے آئی ہے،حماس کے ساتھ جھڑپوں میں اسرائیلی فورسز اب تک 35 ہزار معصوم فلسطینیوں کو شہید کرچکی ہیں۔
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)

Pakistan, Tukey aur Arab countries kab kerain gay?
 
Masud Rajaa

Siasat member
The Office Congrats GIF
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
duffer insan, sirf paper work ke baat ker raha real terms main kab keray ga
Dumbshit, read the title in the thumbnail, recognize as independent state. Pakistan recognise Palestine as independent state since decades.

Jab pata nahi hai tu munh band rakho.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Dumbshit, read the title in the thumbnail, recognize as independent state. Pakistan recognise Palestine as independent state since decades.

Jab pata nahi hai tu munh band rakho.
kisi gendi nali ke keray, you can't even organize a really in support of Palestine,