Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اگر جیل کا سپریٹنڈنٹ عدالت کا حکم نامہ پھاڑ کر پھینک سکتا ہے تو کل کو یہ عمل کوئی بھی کرسکتا ہے، ججز کو سٹینڈ لینا ہوگا، علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1914968809263288762
عمران خان آئسولیٹ کردیے گئے ہیں کسی کا ان سے رابطہ نہیں ہے اگر ہم نے آج آواز نا اٹھائی تو ان کی قید تنہائی کو نارملائز کردیا جائے گا،
https://twitter.com/x/status/1914971112443728107
”کل ہماری درخواستیں سماعت کیلئے لگ جائیں گی، ہم آئیں گے اور ججز سے اظہارِ یکجہتی کریں گے۔ اگر ججز انصاف دینے کی کوشش کریں اور اُنکی کوئی سُن ہی نہ رہا ہو تو کل ہم سب کیساتھ کیا ہوگا؟ عمران خان کو جیل مینول کے حساب سے بنیادی حقوق تک نہیں دیئے جارہے۔ ہم کِس کے پاس جائیں گے اگر جیل انتظامیہ ججز کے ہی نہیں سُنے گی؟ اسلیے ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنی جوڈیشری کے ساتھ کھڑے ہوں، کیونکہ یہ مضبوط ہونگے تو ہمیں انصاف دے سکیں گے۔“
https://twitter.com/x/status/1914966583308427285 https://twitter.com/x/status/1915059662564557293

Last edited by a moderator: