اسلام آباد میں مون سون کی پہلی بارش ۔۔ سرینہ انڈرپاس کی سڑک بیٹھ گئی
محسن نقوی نے اس منصوبے کی تکمیل کیلئے 60 دن کی ڈیڈلائن دی تھی اور ہر قسم کی رکاوٹیں دور کرنے کا حکم دیا تھا۔
ایک صارف نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ شہر اقتدار میں کم عرصے میں مکمل ہونے والا جناح اسکوائر پراجیکٹ ناقص ثابت ہوا،،،،شہرِ اقتدار میں 84 دن میں 4.2 ارب کا جناح اسکوائر منصوبہ بارش میں بیٹھ گیا
https://twitter.com/x/status/1937761687966269478
محمد عمیر کا کہنا تھا کہ سرینا چوک انٹرچینج کا کچھ حصہ شہباز شریف اور محسن نقوی کے حق میں بیٹھ گیا۔
https://twitter.com/x/status/1937768674909127084
فرحان منہوج نے تبصرہ کیا کہ جب سے اسلام آباد کے کرتا دھرتا محسن نقوی اینڈ کمپنی ہوئی ہے اسلام آباد میں کروڑوں لگا کر سڑک ہفتوں میں تعمیر ہوتی ہے اور پہلی ہی بارش میں احتراماً بیٹھ بھی جاتی ہے
https://twitter.com/x/status/1937748642552512641
رضوان غلزئی نے طنز کیا کہ محسن نقوی کے کارنامے رنگ لا رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1937767355855360340