اب چینل مالکان کال کرکے بتاتے ہیں کہ کونسی خبرچلے گی،کونسی نہیں،منصور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"ن لیگ نے ایسے ایسے لوگوں کو ٹی وی پر نوکری دیدی ہے کہ ان کی سوچ پر ماتم کرنے کو دل کرتا ہے۔ پہلے ڈائریکٹر نیوز کی بڑی اہمیت ہوتی تھی، اب چینل مالکان کال کر کے بتاتے ہیں کونسی خبر چلے گی اور کونسی نہیں چلے گی، کونسی 'سیف' ہے اور کونسی 'سیف' نہیں ہے۔ حالات کی بہتری کی کوئی امید نہیں"-منصور علی خان
https://twitter.com/x/status/1907888203014504702
 

Back
Top