Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مسلم لیگ ن کے ایک اہم رہنما نے مجھے کہا کہ ہمارے پاس چارہ ہی نہیں ہے ہمیں یہ کام کرنا ہی کرنا ہے مولانا سے ڈیل کرنا اب مشکل ہو گا جس حد تک یہ چیزوں کو لے گئے ہیں اب تو مولانا کو سونے کے برابر تولنا پڑے گا ! انصار عباسی
https://twitter.com/x/status/1836287612941656145
آئینی ترامیم پیش کرنےمیں ناکامی حکومت کی ہےیااسٹیبلشمنٹ کی؟ناکامی کےبعددونوں کےتعلقات میں کوئی دراڑپڑگئی ہے؟محسن نقوی کیسےناکام ہوئے؟حکومت شرمندگی تومحسوس کررہی ہےلیکن اپنےدعوے کےمطابق 15دن میں کیسے ٹاسک پوراکریگی؟جانیےانصارعباسی سے
https://twitter.com/x/status/1836135627902824934
آئینی ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کرنےمیں ناکامی پرحکومت کوشرمندگی کاسامنا۔پی ٹی آئی مولانافضل الرحمان کےگُن گانےلگ گئی۔علی امین گنڈاپورنےحکومت کوچیلنج دیدیا۔۔مولانا کومنانے کاٹاسک کس کودیاگیاتھااورمحسن نقوی کیوں ناکام ہوئے؟انصارعباسی نےخبرمیں تفصیلات بتادیں۔دیکھیے
https://twitter.com/x/status/1836135485275566140
سینئر صحافی انصار عباسی کے اس انٹرویو کے دو بنیادی نکات ہیں۔
ایک۔ اصل مسئلہ صرف جسٹس منصور علی شاہ کا راستہ روک کر قاضی فائز کو جاری رکھوانے کا ہے۔ کوئی پیکج ویکج نہیں ہے۔
دو۔ یہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی عمران خان سے جنگ ہے
https://twitter.com/x/status/1836183099870232742
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9EsEjG7.jpeg