Mr. A
MPA (400+ posts)
ہمارے ایک 65 سالہ بزرگ سعودیہ عمرے کے لیے گئے گرمی اور رش کی وجہ سے سر چکرایا تو بے ہوش ہو گئے ہسپتال پہنچایا گیا۔
کچھ دیر بعد ہوش آیا تو انھوں نے دماغ پر زور دیا کہ میرے ساتھ ہوا کیا تھا
تھوڑا سوچنے کے بعد یاد آیا کہ میں نے خانہ خدا میں اسی سر زمین پر مرنے کی دعا کی تھی شاید وہ قبول ہو گئی ہے۔
اردگرد نظر دوڑائی تو سفید براق چادریں صاف ستھرا چمکتا فرش۔
اتنی صفائی پاکستان میں کہاں؟
سوچا نے مر چکا ہوں اور جنت میں ہوں
جلدی سے بستر سے اترے اور اپنے محل کی وسعت دیکھنے چل پڑے۔۔
کمرے سے نکلے تو سامنے فلپائنی نرس سفید رنگ کے کپڑوں میں ملبوس دیکھی گوری چٹی گلابی سی اپنے کام میں مگن۔
بابا جی اپنے جذبات پر قابو نا رکھ سکے تو چلا کر کہنے لگے
ماشاءاللہ حورالعین حورالعین حورالعین حورالعین۔۔
ایک دم سے ہسپتال میں کھلبلی سی مچ گئی
آس پاس کی جتنی بھی نرسیں تھیں دوڑی چلی آئیں کہ شاید بابا جی ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے زہینی توازن کھو بیٹھے ہیں
لیکن بابا جی تو کسی اور ہی دنیا میں مست تھے وہ سمجھے کہ ستر کی ستر حوروں نے ایک ساتھ ان پر ہلا بول دیا ہے پہلے تو سٹپٹائے پھر فرط جذبات میں کہنے لگے۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اب ایسا ظلم تو مت کرو ایک ایک کر کے آؤ نا ???

Last edited by a moderator: