آپ فیصلے کو کلعدم قرار دے سکتے ہیں اگر Injustice ثابت ہو:سلمان اکرم راجہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1938152957062549660
آپ فیصلے کو کلعدم قرار دے سکتے اگر Injustice ثابت ہو میں نے پورے الیکشن کا جائزہ آپ کے سامنے پیش کردیا یہ انصاف نہیں ہے کہ کسی نے 25 فیصد جنرل سیٹیں جیتیں تو اس کو 55 فیصد مخصوص سیٹیں مل جائیں گی، 8 ججز کے فیصلے کو رد نہیں کیا جا سکتا اس بینچ کے سامنے ایک بھی وجہ نہیں کہ یہ ثابت کر سکیں ان کا فیصلہ غلط تھا یا کوئی ناانصافی ہوئی۔ سلمان اکرم راجہ
 

Back
Top