آٹھ فروری کے الیکشن کے تذکرے پر افتخار احمد نے بات بدل دی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آٹھ فروری 2024 کے الیکشن میں کوئی بھی چینل اُٹھا کر دیکھ لیں 80 فیصد سیٹوں پر پی ٹی آئی آگے تھی ، زبیر عمر کی اس بات پر افتخار احمد لپک کر آیا اور بات بدل دی ۔۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1914295857098137682
 

Back
Top