Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری خورشید احمد ملٹری حراست میں ہیں وزارت دفاع نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا
جاسوسی کے الزام میں خواجہ خورشید ملٹری کی حراست میں ہیں،ایڈیشنل اٹارنی جنرل
چلیں بندے کا پتہ تو چل گیا ، آپ قانون کے مطابق متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتے ہیں،جسٹس محسن اختر کیانی
https://twitter.com/x/status/1805101381323243702
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے حکم کے بعد آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری خواجہ خورشید احمد کا پتہ چل گیا وزارت دفاع نے عدالت کے سامنے جواب دیا ہے کہ وہ ملٹری کی حراست میں ہیں انھیں جاسوسی کے الزام میں ملٹری نے حراست میں لیا ہے
https://twitter.com/x/status/1805102979185316348

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7ti31xs.jpeg
Last edited: