Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ/ملٹری کورٹ ٹرائل فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت۔۔
ملٹری کورٹ پر دو اعتراض ہے،ایک اعتراض ملٹری ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا،دوسرا اعتراض قانونی تجربہ نہ ہونے کا لگایا گیا۔جسٹس محمد علی مظہر
عابد زبیری نے کہا کہ ملٹری کورٹ ایگزیکٹو کا حصہ ہے، جس پر جسٹس محمد علی مظہر بولے آرمی کے کام میں ایگزیکٹو کہاں سے آگیا۔جسٹس جمال بولے فوج نے ملک کا دفاع کرنا ہے۔
جسٹس محد علی مظہر نے عابد زبیری سے سوال کیا کہ۔کیا آپ ملٹری کورٹ کا عدلیہ تسلیم کرتے ہیں۔اگر عدلیہ تسلیم کرتے ہیں تو اس کے نتائج کچھ اور ہونگے۔
https://twitter.com/x/status/1897161851911442516
کیس میں ایف بی علی کا بہت ذکر ہوا، ایف علی کے بارے میں تفصیل سے بتاؤں گا، ایف علی کا نام برگیڈیئر فرخ بخت علی تھا، ایف بی علی 1965 کی جنگ کا ہیرو تھا، ایف بی علی پر ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے آفس پر اثر رسوخ کا الزام لگا، ایک ریٹائرڈ شخص کیسے اپنے آفس کا استعمال کرسکتا ہے؟ عابد زبیری
https://twitter.com/x/status/1897165744531488877