آرمی چیف کی فوج اور عوام میں خلیج دور کرنیکی کوشش،اسدطور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فوج براہ راست نوجوانوں سے ملاقاتیں کر رہے ہے کیونکہ عوام اور فوج کے درمیان بہت خلیج بڑھ گئی ہے اسکو کم کرنے لیے آرمی چیف پوری کوشش کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی سپورٹ بہت زیادہ ہے نوجوانوں میں ۔جب لوگوں کا ووٹ تسلیم نہ کیا،جائے اور اگر وہ احتجاج کریں تو انکو گولئاں مار دی جائیں تو پھر یہ نوجوان کیسے محبت کرینگے اس سسٹم سے
https://twitter.com/x/status/1896244464600990207
"ن لیگ کو پتہ ہے کہ ہمارے پاس عوام کا مینڈیٹ نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ کا مینڈیٹ ہے، اور وہ جو کہیں گے، وہ ہم کریں گے کہ 'جی ابو'۔۔۔ جی حضوری کی ن لیگ نے انتہا کر دی ہے۔ جب 26ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹ لینا تھا، تو انہوں نے نواز شریف سے کہا: 'چلو آؤ، ووٹ دو۔' نواز شریف آدھی رات کو ووٹ دینے آئے" ۔اسد طور
https://twitter.com/x/status/1896708978786390188
جنرل باجوہ نے خود بتایا تھا کہ نواز شریف کو نا اہل کرنے کے لئے جو اقامہ استعمال ہوا تھا وہ یو اے ای سے اس وقت کے ڈی جی ایم آئی میجر جنرل عاصم منیر لے کر آئے تھے، اسد طور۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1895955643229737376
 
Last edited by a moderator:

Back
Top