آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اس وقت صرف پاکستان میں ہی نہیں، دنیا بھر میں مقبول اور محبوب ترین شخصیت بن چکے ہیں۔ پاکستان کی تمام افواج کی دھاک دنیا بھر پر بیٹھ چکی ہے، اور پاکستانی نوجوانوں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی نوجوان تو افواجِ پاکستان، بالخصوص آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، کے گرویدہ ہو گئے ہیں۔ لوگ 'افواجِ پاکستان زندہ باد' اور آرمی چیف کے حق میں جوش بھری، محبت سے لبریز نعرہ بازی کرتے، گفتگو کرتے نظر آتے ہیں۔ اوورسیز پاکستانی تو ایسے شادمان ہیں جیسے زندگی کی بڑی خوشی مل گئی ہو، اور آرمی چیف کے گن گاتے ملتے ہیں۔ بچوں سے لے کر نوجوانوں، پیروں تک کے دل آرمی چیف/افواج سے محبت سے لبریز ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1922561982978216196
https://twitter.com/x/status/1922561982978216196
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/cJmBzr3N/Gharida-Farooqi-2.jpg