battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1889185064443122085
خیبر پختونخوا کابینہ کے ایک رکن اکیلے چھاپے مارنے نکلے تو انہیں ایکسائز والوں نے آدھی رات روک لیاوزیر نے بھی ایکسائز والوں کی "پھرکی" لے لی اور 15 منٹ تک بحث کرتے رہےجب ایکسائز والوں نے ڈیٹا بیس میں گاڑی کی رجسٹریشن دیکھی تو معافیاں مانگنے لگےوزیر موصوف نے ایک سوال کا جواب مانگ لیا"آج آمدن صحیح نہیں ہوئی ناں؟"ایکسائز والے جواب سے عاری شرمندگی میں سوری سر سوری سر ہی کرتے رہے